اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج Dec 23, 2014 2:32 AM, December 23, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) فیکٹری ایریا فیروز والا اور شرقپور پولیس مختلف مقدمات میں ملوث مجرموں کو پناہ دینے کے الزام میں پانچ افراد رفیق اور اشرف وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+