چیف سیکریٹری کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری
کراچی(اسٹاف رپو رٹر)سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ کی جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کے ایم سی ڈی ایم سیز کے80ہزار ملازمین وپنشنرز کو تنخواہوں پنشن کی ادائیگی اور فائر رسک الائونس کی ادائیگی کے لیے عدالتی حکم پر قائم چیف سیکریٹری سندھ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع کروانے پر چیف سیکریٹری کو ذاتی طور پر پیش ہونے کے لیے 25اپریل صبح 11بجے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔