ملتان (نمائندہ خصوصی) محلہ نصیرآباد میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے دوران ایک شخص نے قینچی کے وار کر کے بیوی‘ بیٹی اور بہو کو قتل کر دیا۔ قاتلانہ حملے میں ایک بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ملزم حاجی ریاض عرف ملنگی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حاجی ریاض عرف ملنگی کے بیٹے غلام فرید کی وٹے سٹے میں شادی ہوئی تھی‘ غلام فرید نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور شباب بی بی کے ساتھ دوسری شادی کر لی۔ رشتوں کے تنازعوں کی وجہ سے اکثر گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024