جن لوگوںپر نیب انکوائری چل رہی ہے فوری مستعفی ہوں:اختر ڈار
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ جن لوگوں کی انکوائری نیب میں چل رہی ہے یا ان پر کرپشن کے الزامات ہے وہ بھی استعفیٰ دیں ۔’’عید کے بعد نیب جھاڑو پھیرے گا ‘‘کا راگ الاپنے والے شیخ رشیدکا محکمہ ریلوے کے بارے میں چیف جسٹس آف پاکستان نے اسے کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا تھا۔