جوڈیشل مارشل لاء کی بات کرنے والا کہتا ہے تیاری کر کے نہیں آیا:مریم نوازکا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
احتساب عدالت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے شیخ رشید کے سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مارشل لاء کی بات کرنے والا کہتا ہے تیاری کر کے نہیں آیا،ستر سالہ شخص کو کیا پتہ ہے،ستر سالہ شخص کیا تیاری کرے گا.