تیل و گیس کے شعبہ میں تعاون: چینی کمپنی کی ابوظہبی سے 1.18 ارب ڈالر کی ڈیل ہو گئی
ابوظہبی (اے ایف پی) چینی تیل کمپنی (سی این پی سی) نے ابوظہبی کی 2 آئل اور گیس کمپنیوں سے 1.18 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ چین کے خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے کے عزائم کے سبب اسے بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔