دھاندلی کیخلاف جوڈیشل کمشن کا فیصلہ مسلم لیگ ن کی سیاسی موت ثابت ہوگا: سبطین خان
لاہور(خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزےشن لےڈر محمد سبطےن خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کے خلاف جوڈےشنل کمےشن کا فےصلہ مسلم لیگ (ن) کی سےاسی موت ثابت ہو گا ‘حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہےں انکو ہر صورت گھروں کو جانا ہو گا ۔ پنجاب کے بلدےاتی انتخابات مےں تحر ےک انصاف پورے صوبے مےں کلےن سوےپ کر ےگی ۔اور عوام کا فےصلہ مسلم لیگ (ن) کی نااہل او ر ناکام حکو مت کے خلاف عوامی رےفر نڈم ثابت ہو گا ۔