عالمی برادری بھارت کو کشمیر میں مظالم سے روکے: راجہ محمد اعجاز خان
لاہور (پ ر) جموں و کشمیر ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام یوم الحاق پاکستان کی تقریب ہوئی۔ صدر سوسائٹی راجہ محمد اعجاز خان نے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام نے قیام پاکستان سے قبل ریاست جموں و کشمیر کی سواد اعظم جماعت مسلم کانفرنس کی پارلیمانی پارٹی نے غازی ملت سردار محمد ابراہیم کی رہائش گاہ پر پاکستان کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا تھا لیکن ہندوؤں‘ انگریز کے گٹھ جوڑ نے رات کی تاریک میں بھارتی افواج کشمیر میں اتار کر کشمیر پر قبضہ کر لیا تھا۔