وائلڈ لائف بورڈ اسلام آباد کے گارڈ سفیر شاہ کے قتل کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مارگلہ نے وائلڈ لائف بورڈ اسلام آباد کے گارڈ سفیر شاہ کے قتل کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی ایف آئی آر فرزند حسین کی مدعیت میں درج کی گئی ۔