ڈھوک حسو میں سٹریٹ کرائمز اور منشیات کا دھندہ عروج پر ‘ خواتین سے موبائل فون چھیننے کی وارداتیں‘ پولیس کے موثر گشت کا مطالبہ
راولپنڈی(موبائل فورم رپورٹ) ڈھوک حسو کے گنجان آباد علاقے میں اسٹریٹ کرائم اور منشیات کا دھندہ عروج پر ہے چوری ڈکیتی اور
خواتین سے سرعام موبائل فون چھیننے کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں علاقے کے مکینوں نے پولیس کے موثر گشت گئے گشت اور جرائم کی روک تھام کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔