مغرب کو لاحق ’’رشیا فوبیا‘‘ سرد جنگ دور سے بدترین ہو گیا: روس Jan 22, 2018 4:35 AM, January 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (اے ایف پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی نے کہا ہے سرد جنگ کے دور کے مقابلے میں مغربی ممالک کو لاحق ’’رشیا فوبیا‘‘ بدترین ہو گیا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+