جاپان میں لکڑی کی بلند ترین عمارت کا منصوبہ
ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کی ایک کمپنی لکڑی سے بنی دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیرکرے گی۔ جاپانی کمپنی سومی تومو فوریسٹری 2041ء میں اپنی 350 ویں سالگرہ کے موقع پردارالحکومت ٹوکیو میں350میٹر بلند 70منزلہ ٹاور تعمیر کرے گی۔