ہیلی کاپٹر کیس، نیب ٹیم نے دستاویزات کا جائزہ لیا، عمران ،خٹک کی طلبی کا امکان
پشاور (صباح نیوز)پاکستان تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کی جانب سے خےبر پی کے حکومت کے ہےلی کاپٹرز استعمال کرنے کے حوالہ سے نےب کی تحقےقاتی کمےٹی کا اجلاس نوےد حےدر کی زےر صدارت ہوا ۔ اجلاس مےں لےگل کنسلٹنٹ ، اےکسپرٹس ، کےس آفےسر ، تفتےشی آفےسر اور دےگر افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس مےں دستاوےزات کا جائزہ لےا گےا ۔ اس کے بعد وزےر اعلیٰ خیبر پی کے پروےز خان خٹک اور پی ٹی آئی چےئرمےن عمران خان کی طلبی کا بھی امکان ہے ۔
ہیلی کاپٹر کیس