وزےراعلیٰ کا لاہور نالج پارک بھرتےوں اورخرےداری کے عمل مےں بے ضابطگےوں کا سخت نوٹس
لاہور (صباح نیوز)وزےراعلیٰ شہبازشرےف کی زےر صدارت ےہاں4 گھنٹے طوےل اجلاس منعقد ہوا،جس مےںلاہور نالج پارک کمپنی کے مختلف امورکا تفصےلی جائزہ لےاگےا۔ وزےراعلیٰ نے بھرتےوں اورخرےداری کے عمل مےں بے ضابطگےوں کا سخت نوٹس لےتے ہوئے مےرٹ کے برعکس تمام بھرتےاں فی الفور منسوخ کرنے اورقواعد و ضوابط کے برعکس خرےداری کے عمل کو بھی فوری طورپر روکنے کا حکم دےا۔ وزےراعلیٰ نے خلاف ضابطہ بھرتی ہونےوالے افراد کو ملازمت سے فوری طورپرنکالنے کی بھی ہداےت کی۔ فرائض کی انجام دہی مےں غفلت بھرتنے پر چےف اےگزےکٹو آفےسر لاہورنالج پارک کمپنی پر سخت برہمی کا اظہار۔ شہبازشرےف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے ہر جگہ مےرٹ اورشفافےت کو فروغ دےا ہے اورمےں نے آج تک مےرٹ اورشفافےت پر کوئی سمجھوتہ نہےں کےا،اس لئے سرکاری افسران کو مےرٹ اور شفافےت کی پالےسی کی خلاف ورزی نہےں کرنے دوں گا۔ انہوںنے کہا کہ وسائل قوم کی امانت ہےں جو ان مےں خےانت کرے گااسے قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ انہوںنے کہا کہ 7روز کے اندر لاہورنالج پارک کمپنی مےں ہونےوالی بے ضابطگےوںکے حوالے سے حتمی رپورٹ پےش کی جائے اورغفلت کے ذمہ داروں کا تعےن کےا جائے۔ انہوںنے کہا کہ اگر آئندہ مےرٹ کی خلاف ورزی ہوئی تو متعلقہ محکمے کے سےکرٹریز اور کمپنےوں کے بورڈ ممبران ذمہ دار ہوں گے۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
اسحاق ڈار ہاﺅس کے سامنے سڑک اکھاڑ دی گئی‘ پارک کی جگہ گرڈ سٹیشن بنانے ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار+ وقائع نگار خصوصی) ایل ڈی اے نے سپرہم کورٹ کے حکم پر ...
ہربنس پورہ میں پارک کی زمین پر گرڈ سٹیشن بنانے کا ازخود نوٹس سپریم کورٹ ...
لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ نے ہربنس پورہ میں پارک کی زمین پر گرڈ ...
ماڈل ٹاؤن پارک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کااستعمال ، پی ایچ اے انتظامیہ ...
ملتان( خبر نگار خصوصی) پی ایچ اے انتظامیہ نے ماڈل ٹاؤن پارک کی تعمیر کے دوران ...