سات سالہ گمشدہ بچہ بازیاب، والدین کے حوالے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ آر اے بازار پولیس نے سات سالہ گمشدہ بچہ بازیاب کرکے والدین کے حوالے کردیا انتظار علی نے پولیس کو بتایا تھا کہ اس کا بیٹا حیدر علی لاپتہ ہے بازیابی میں مدد کی جائے پولیس نے محنت سے بچے کو تلاش کرلیا ۔