جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت ملتوی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج چودھری حبیب الرحمن کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سابق صدر پرویز مشرف کے بنک اکا¶نٹس کی بحالی کی درخواست کی سماعت تین نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔