سندھ طاس کمشنر کا وفد دریائے چناب پر متنازع بجلی گھروں کا جائزہ لینے کل بھارت جائیگا
لاہور ( این این آئی) پاکستان سندھ طاس کمشنر کا تین رکنی وفد بھارت کی طرف سے دریائے چناب پر بنائے جانیوالے متنازعہ بجلی گھروں کے مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لینے کل جمعرات کو بھارت روانہ ہوگا۔