ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم کے مقابلوں کی انعامی رقوم سے کٹوتی شروع
بہاول پور(بیورورپورٹ) ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم کے مقابلوں کی انعامی رقوم سے کٹوتی شروع ٗ حکومت پنجاب سے آرٹ کو نسلز کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام منعقد کیا جس میں مختلف کیٹگریز میں مقابلے منعقد کرائے اور آخر میں پنجاب سطح کا مقابلہ ہوا۔ جس کے ونرز کو انعامات سے نواز اگیا ۔ بہاولپور کے نوجوان عبداللہ مختار انجم نے شارٹ فلم میکنگ میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی۔