جامعہ ستاریہ اسلامیہ وجماعت غرباہلحدیث پاکستان کے تحت ملک بھرکے مراکزمیں اجتماعی قربانی کے لیے کاونٹرز قا ئم
کراچی (این این آئی)جامعہ ستاریہ اسلامیہ اورجماعت غربا اہلحدیث پاکستان کے تحت ملک بھر میں اجتماعی قربانی کا اھتمام اس سال بھی کیاگیا ھے ملک بھر کے مدارس اور مساجد میں کاونٹر قایٔم کردیں گے ہیں امیرجماعت ریٔیس الجامعہ مولانا عبدالرحمن سلفی نے مختلف شہروں کے زمہ داروں وامرا سے گفتگو کرتے ہوکہا کہ اجتماعی قربانی میں لوگوں کومناسب سہولیات فراہم کریں مولاناسلفی نے بتایا کہ گا ئے، اُونٹ، بکرے مینڈے میں لوگ شریک ہوسکتے ہیں ۔