Waqt News
Wednesday | May 18, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق
  • حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے جوائنٹ وینچر کے تحت سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتی ہے.وزیرِ اعظم ...
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے نمٹنے کو تیار ہیں:حکومتی اتحاد
  • سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ شریف خاندان کے کیسز اپنے پاس بلوا کر سنیں:عمران خان
  • سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی درخواستٰیں خارج کردیں

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں:شیخ رشید

Jan 21, 2022 | 16:10 4:10 PM, January 21, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں:شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں. سرحد پر تھوڑی سے باڑ رہ گئی ہے وہ جلد مکمل ہو جائے گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردی کے واقعات کا جائزہ لے رہے ہیں اور اسلام آباد میں بھی کچھ روز قبل دہشت گردی کا واقعہ ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں اور اسلام آباد دہشت گردی واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔ 18 جنوری کو ہمارے پولیس اہلکار  شہید ہوئے تھے اور دہشت گردوں سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے تھے جن کی ہلاکت کو کالعدم تنظیم نے قبول کیا۔حزب اختلاف پر تنقید کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ حزب اختلاف شوق سے اسلام آباد دھرنے کے لیے آئے کیونکہ یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں اور لانگ مارچ کے لیے ہمیں کمربستہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ فضل الرحمان شوق سے بلاول بھٹو کے ساتھ لانگ مارچ اسلام آباد لائیں۔سینیٹ میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی تقریر کے دوران حزب اختلاف نے شور شرابہ شروع کر دیا جس پر شیخ رشید خاموش ہو گئے اور کہا کہ پہلے آپ بول لیں پھر میں بات کر لوں گا۔مولانا عبدالغفور حیدری نے نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے بعد ہم اسپتال خون دینے گئے تھے. لیکن ہمارے ذمہ داران کے ساتھ بدسلوکی کی گئی، کیا خون دینا جرم ہے؟وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مولانا عبدالغفور حیدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پنجاب حکومت سے پوچھتا ہوں واقعہ کیا ہوا ؟ لیکن خون دینا اور خبر بنانے میں فرق ہوتا ہے۔ اگر صرف خون دینے کی بات تھی تو اس کا ازالہ ہو گا۔

حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق

    May 17, 2022 | 21:57
  • حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج ...

    May 17, 2022 | 21:41
  • سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ شریف خاندان کے کیسز اپنے پاس ...

    May 17, 2022 | 20:22
  • سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی درخواستٰیں خارج کردیں

    May 17, 2022 | 19:05
  • اصولی طور پر وفاقی اور صوبائی حکومت ختم ہوگئی:فواد چوہدری

    May 17, 2022 | 19:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • 1

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 2

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 3

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 4

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 5

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 1

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 2

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 3

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سودسے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل یقینی بنایا جائے

    May 18, 2022
  • واہ پاکستان!

    May 18, 2022
  • بھارت کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے

    May 18, 2022
  • توشہ خانہ کی کہانی ،ریکارڈ کی زبانی

    May 18, 2022
  • نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اننگز کا آغاز

    May 18, 2022
  • آئی ایم ایف ۔آئی ایم ایف۔آئی ایم ایف

    May 18, 2022
  • عوام وچاری کیہ کرے، ٹھنڈا پانی پی مرے؟

    May 18, 2022
  • یہ ایک تبسم بھی کسے ملتا ہے

    May 18, 2022
  • نوبل انعام اور امن کا مسافر جے سالک

    May 18, 2022
  • سازشی بیانیہ چور مچائے شور

    May 18, 2022
  • 1

    اتحادیوں سے

  • 2

    سوشل میڈیا کا درست استعمال

  • 3

    حکومت کا مخمصہ

  • 4

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 5

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    برکاتِ ایمان

  • 2

    عبادت

  • 3

    ایمان اور اجر

  • 1

    فرمان قائد 

  • 2

    پاکستان یا ہندوستان

  • 3

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    لب پہ آتی

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group