نیشنل بنک ٹریڈ یونینز فیڈریشن کے عہدیداروں کا سانحہ پشاورپر اظہار تعزیت
لاہور (پ ر) نیشنل بنک ٹریڈ یونینز فیڈریشن کے زیراہتمام سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے دعا مغفرت اور ورثا سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔ اس موقع پر اکبر علی خاں‘ سید جہانگیر‘ محمد فیاض نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے جاری جنگ میں پاک آرمی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔