سیدناعثمان غنی ؓکایوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا
کراچی(نیوزرپورٹر )متحدہ اسلامی محاذکے زیراہتمام 18 ذی الحج یوم شہادت خلیفہ سوم،دوہرے داما دسرورکائناتﷺ، امام مظلوم سیدناعثمان ذوالنورین انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا،اس سلسلے میں سیمینارز،محافل،تقاریب،جلسے اورجلوسوں کاانعقاد کیاگیا،کراچی میںلسبیلہ تابابری چوک (گرومندر) مرکزی جلوس’’کشمیرہماراہے ومدح صحابہ ‘‘کے عنوان سے نکالاگیا جس میں علمائ،اسکول وکالجزکے طلبائ، ڈاکٹرز،انجینئرزاورعوام الناس نے بھرپورشرکت کی،شرکاء جلوس سے