گاڑیوں کے انجن اور آٹو پارٹس کی کسٹم ویلیو میں کمی
ملتان (سماجی رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹم ویلیو ایشن نے گاڑیوں کے انجن اور آٹو پارٹس کی کسٹم ویلیو میں کمی کردی ہے کسٹم ایکٹ 1969ء کے سیکشن 25 کے سب سیکشن 7 کے تحت کمی کی گئی ہے پارٹس اور انجن امپورٹرز نے توجہ مبذول کروائی تھی کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹیل اور آئرن پروڈکشن کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں انجن آٹو پارٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔