منموہن حکومت ڈول گئی ، اپوزیشن آ ج ہڑتال کریگی
نئی دہلی (بی بی سی+ اے ایف پی) ترنمول کانگریس کے علیحدگی کے اعلان کے بعد منموہن حکومت ڈول گئی،بچانے کیلئے کوششیں۔ قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا امکان ہے ، تیل کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف اپوزیشن آج ہڑتال کریگی۔