مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف فوجی محاصرہ اورمواصلاتی بندش آج ستترویں روز بھی جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹ پیڈ اور لینڈ لائن فون کی جزوی بحالی کے سوا پابندیوں اور مواصلاتی بندش کے باعث معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔لوگوں کی طرف سے علاقے میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں کےخلاف خاموش احتجاج کے طور پر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔