صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ (ن) لیگ نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کا پلان (بی) ناکام ہوگیاہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب بی آر ٹی کی تحقیقات کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے ہمارا دامن صاف ہے تحقیقات سے نہیں ڈرتے۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی صحت کے لئے دعا گوہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ لندن سے صحت یاب ہوکر واپس آئیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024