لاپتہ افراد کی بازیابی،سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا
کراچی ( وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر متعدد درخواستوں پر آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر فریقین جو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 5 اپریل تک جواب طلب کرلیا ۔پیر کوسندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر متعدد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
جواب طلب