پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کی رہنما ندا نذیر کی جانب سے بے نظیر کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی اسلام آباد اقلیتی ونگ کی رہنما ندا نذیر کی جانب سے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ کی تقریب کااہتمام کیا گیا۔تقریب میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف‘ سابق چیئرمینسینیٹ سید نیر بخاری‘ چودھری منظور سمیت متعدد رہنما¶ں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ تقریب میں مختلف رہنما¶ں نے تقریریں بھی کیں۔