اسسٹنٹ رجسٹرار شیخ ظہور احمد کاکانفیڈینشنل برانچ میں تبادلہ
لاہور(وقائع نگار خصوصی)اسسٹنٹ رجسٹرار شیخ ظہور احمد کوکانفیڈینشنل برانچ میں تبادلہ کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔ اسسٹنٹ رجسٹرار شیخ ظہور احمد کو بل برانچ سے دوبارہ کانفیڈینشنل برانچ میں تبدیل کر دیا۔