رینجر ز کے چھا پے‘ 6 ملزمان گر فتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) رینجر ز کی شاہ لطیف ٹائو ن اور بلو چ کا لو نی میں کا رروائیاں چھ ملزمان کو گر فتار کر کے اسلحہ مسروقہ سا ما ن اور منشیات بر آمد کر لی پاکستان رینجر ز سندھ کے تر جما ن کے مطابق شاہ لطیف ٹائو ن اوربلو چ کا لونی کے علا قوں سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملو ث دو ملزمان سجا د عرف ما ما اورزاہد کو گر فتار کیا گیا جبکہ بلو چ کا لو نی سے چار منشیات فروشوں نو شاد ، عمران ، عامر خا ن اورذیشان کی گر فتاری عمل میں لائی گئی ۔