ناظم حلقہ خواتین بلوچستان کی وفات پر اظہار تعزیت
کراچی( نیوز رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،قیم کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے جمعیت سکھر کے سابق ناظم اعجاز احمد کی اہلیہ اور جماعت اسلامی حلقہ خواتین بلوچستان کی ناظمہ شبانہ اعجاز کی وفات پر دلی دکھ کا اظہارکیا ہے۔