محکمہ جیل خانہ جات‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز انور بخاری ریٹائر ہو گئے
لاہور(خبرنگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز انور بخاری محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 41 سال خدمات سر انجام دینے کے بعد سروس سے ریٹائر ہو گئے ۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔