امم اسلامیہ میں ہر ایک کو اپنی ذات میں ڈوب جانا چاہیے۔ انہیں چاہیے کہ اپنی ساری توجہ اپنی ذات پر مرتکز کر دیں حتیٰ کہ ان سب میں اتنی طاقت پیدا ہو جائے کہ باہم مل کر اسلامی جمہوریتوں کی ایک برادری کی شکل اختیار کر لیں۔
(ازکتاب اقبال اور افغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد)
ذاتی پریشانی کا سبب بننے والا ایک واقعہ
May 20, 2024