چوہدری محمد جاوید کی اہلیہ کی وفات پراظہار تعزیت
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )ملک ابرا احمد،شیخ راشد شفیق،راجہ الطاف قادر،پیر ثناء اللہ حسینی، چوہدری طیب، عزیز ہاشمی، مولا عبدالجلیل،راجہ جہانداد، حافظ اقبال، ملک اعظم، پیر سمیع اللہ حسینی، عزیز احمد،خضر حیات و دیگر نے نوائے وقت کے سابق سینئر فوٹو جرنلسٹ چوہدری محمد جاوید کی اہلیہ کی وفات پر ان کی رہائش گا جا کر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔