فیروزوالا: نامعلوم افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا Oct 19, 2015 5:07 AM, October 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی تھانہ اے ڈویژن کے قریب نامعلوم افراد نے جواں سال خاتون (ش) کو زبردستی اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مغویہ کے باپ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+