Waqt News
Thursday | March 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • جوسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے : شیخ رشید
  • انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی
  • محسن نقوی کا سپورٹس مقابلے کرانے کا اعلان.
  • اسٹیٹ بینک کا شاندار اقدام۔
  • گریڈ 16 سے 22 تک کے افسران کی مفت بجلی ختم کرنے کی سفارش

ڈالر کی اڑان جاری رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 63 ارب روپے ڈوبے

Mar 19, 2023 | 14:35 2:35 PM, March 19, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ڈالر کی اڑان جاری رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 63 ارب روپے ڈوبے

 آئی ایم ایف کی بے اعتباری اور تمام مطلوبہ شرائط پوری ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ اسٹاف معاہدے میں تاخیر سے گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی۔آئی ایم ایف کی جانب سے معاہدے کو دوست ممالک سے 6ارب ڈالر کے ڈپازٹ سے مشروط کرنے سے ڈالر بے قابو رہا جس سے ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر 282روپے سے بھی تجاوز کرگیا تھا۔ ڈالر پورے ہفتے اتار چڑھاؤ کا شکار رہا لیکن اسکے ساتھ پاؤنڈ اور یورو کی پرواز بھی انتہائی تیز رفتار رہی۔ماہ رمضان کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کی امید پر ہفتے کے اختتام پر ڈالر کو بریک لگ گئے اور ذرمبادلہ ذخائر تسلسل سے پانچویں ہفتے بھی بڑھنے سے روپیہ کو سہارا ملا۔ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 281روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ ڈالر کے اوپن ریٹ بھی بڑھکر 285روپے کی سطح پر آگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 38پیسے بڑھکر 281.71روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2روپے بڑھکر 285 روپے پر بند ہوئی۔برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 6.49روپے بڑھ کر 342.15روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 7روپے بڑھکر 302روپے ہوگئی۔دریں اثنا داخلی سطح پر سیاسی انتشار برقرار رہنے اور آئی ایم ایف کی قرض پروگرام سے متعلق آنکھ مچولی سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے محدود اتار چڑھاؤ کے ساتھ مندی کی لپیٹ میں رہی۔وزارت خزانہ کے دعوؤں کے باوجود گزشتہ ہفتے بھی آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ نہ ہونے سے سرمایہ کاروں میں مایوسی بڑھی جبکہ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے کی نئی مانیٹری پالیسہ میں شرح سود مزید ایک فیصد بڑھنے کے خدشات سے سرمایہ کار محتاط رہے۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران آئل، گیس، او ایم سیز بینکنگ سیکٹر پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ بعض مثبت معاشی اشاریوں سے کچھ سیشنز میں محدود تیزی بھی ہوئی۔ مجموعی طور پر مندی سے انڈیکس کی 41700 ,41600, 41500, 41400 پوائنٹس کی حدیں گرگئیں۔ گزشتہ ہفتے کے 2سیشنز میں معمولی تیزی اور 3سیشنز میں مندی رہی۔مجموعی مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے 63ارب 36کروڑ 14لاکھ 36ہزار 258روپے ڈوب گئے جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی گھٹ کر 63کھرب 19ارب 91 کروڑ 64لاکھ 60ہزار 852 روپے ہوگیا.

جوسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے : شیخ رشید

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • رونالڈو کی گرل فرینڈ سعودی عرب سے انتہائی متاثر

    Mar 28, 2023 | 17:39
  • سعودی عرب: مسافر بس کو حادثہ، 20 عمرہ زائرین جاں بحق

    Mar 28, 2023 | 17:33
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

    Mar 30, 2023 | 12:24
  • عدلیہ کی تقسیم، پارلیمنٹ کا غیر مؤثر ہونا ملک کیلئے تباہ کن: ...

    Mar 30, 2023
  • محسن نقوی کا سپورٹس مقابلے کرانے کا اعلان.

    Mar 30, 2023 | 12:20
  • اسٹیٹ بینک کا شاندار اقدام۔

    Mar 30, 2023 | 12:09
  • گریڈ 16 سے 22 تک کے افسران کی مفت بجلی ختم کرنے کی سفارش

    Mar 30, 2023 | 12:01
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ خدمت کا سفر!!!!

    Mar 30, 2023
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • 1

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 2

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 3

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 4

    پی ٹی آئی سینیٹروں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد 

  • 5

    حکومت کا سستا پٹرول منصوبہ  ناکام بنانے کی سازش

  • 1

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 2

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    منگل‘ 6 رمضان المبارک 1444ھ‘ 28 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  ماسٹر جی کا دکھ

    Mar 30, 2023
  •  یو اے ای میں سفیر پاکستان سے ملاقات

    Mar 30, 2023
  •  انتخابات اور خودمختار الیکشن کمیشن

    Mar 30, 2023
  •  ہماری ناصیہ فرسائی اور آئی ایم ایف کی بے پروائی

    Mar 30, 2023
  • رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی

    Mar 30, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • جماعت اسلامی کا منشور

    Mar 30, 2023
  •  صوبائی اسمبلیاں کیوں توڑیں؟

    Mar 30, 2023
  •  ہر شخص کا گریبان دوسرے کے ہاتھ میں

    Mar 30, 2023
  • دہشت گردی اور سیاسی قیادت کی ذمہ داریاں

    Mar 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 2

    رمضان اورمغفرت

  • 3

    برکاتِ رمضان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15جون 1948ئ

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ضرب کلیم

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group