چین، دریا میں کشتی ڈوبنے کے باعث 6افراد ہلاک
شی جیا ژوانگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے شمالی صوبے ہیبی کے شہر چنگ ژو کے قریب ایک کشتی دریا میں ڈوبنے کے باعث 6افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق ایک شخص موقع پر ہلا ک ہوگیا تھا جبکہ دیگر پانچ افراد نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔