لیفٹیننٹ جنرل پال ناکاسونی امریکی سائبر کمانڈ کے سربراہ مقرر Mar 19, 2018 5:10 AM, March 19, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) لیفٹیننٹ جنرل پال ناکاسونی کو امریکی سائبر کمانڈ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ جنرل پال عراق اور شام میں داعش کے خلاف سائبر آپریشن کی قیادت کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+