اقبال ٹاﺅن پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 3 ملزم پکڑ لئے
لاہور (سٹاف رپورٹر) اقبال ٹاﺅن پولیس نے ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث رانا گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کو گرفتار کر کے ان کی نشاندہی پر مختلف وارداتوں کے دوران استعمال کیا ہوا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی اقبال ٹاﺅن نے ایس ایچ او اقبال ٹاﺅن اشتیاق احمد کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی۔