اسد عمر کا استعفیٰ ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد (آن لائن) اسد عمر نے وزارت خزانہ سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد میڈیا پر اس حوالے سے شدید بحث چھڑ گئی اور اسد عمر کا نام ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ٹویٹر پاکستان ٹاپ ٹرینڈ میں بیش ٹیگ اسد عمر پہلے نمبر پر آ گیا جبکہ ہیش ٹیگ فنانش منسٹر ٹرینڈ تیسرے نمبر پرآ گیا۔