زمبابوے کی فوج کا موگابے کو صدر برقرار رکھنے سے انکار
ہرارے (نوائے وقت رپورٹ) زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے عہدہ صدارت سے دستبرداری سے انکار کر دیا۔ رابرٹ موگابے نے کہا ہے کہ واحد قانونی صدر ہوں۔ نظربندی کے بعد پہلی بار رابرٹ موگابے نے عوامی تقریب میں شرکت کی۔ رابرٹ موگابے اکیڈمی کا گائون اور سر پر ہیٹ پہن کر تقریب میں شریک ہوئے ۔ زمبابوے کی فوج نے موگابے کو صدارت کے عہدے پر برقرار رکھنے سے انکار کر دیا۔
موگابے