مستی گیٹ سے معمر شخص کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار)مستی گیٹ کے علاقہ میں 60سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نارروال کا رہائشی تھا 60سالہ بشیر مسیح اپنی بیوی مریم کے ساتھ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی دوائی لینے کے لیے آیاتھا اورواپس جاتے ہوئے کسی کام سے مستی گیٹ کے علاقہ میں کھمباں والے چوک گیا ۔جب وہوہاں رکشہ میں بیٹھنے لگا تواچانک طبیعت خراب ہونے پراسے مقامی ہسپتال لے جایاگیا،مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اورجاں بحق ہو گیا۔