خےبرپختونخواحکومت پٹوارےوں کے مطالبات تسلےم کرے ، شبےر بھٹی
اڈےالہ(نامہ نگار) انجمن پٹوارےاں ضلع راولپنڈی کے صدر محمد شبےر بھٹی اور جنرل سےکرٹری خان زےاد راجہ نے کہا ہے کہ خےبرپختونخواحکومت اگر پٹوارےوں کے مطالبات تسلےم نہےںکرے گے تو انجمن پٹوارےاں پنجاب بھی اس ہڑتال مےں شامل ہوجائے گی۔انجمن پٹوارےاں خےبرپختون خواکے تمام جائز مطالبات کے لئے جدوجہدمےں ان کے ساتھ کھڑے ہےں۔ان کے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکامی کی وجہ حکومت کی ہڈدھرمی ہے۔جاری ہونے والے اےک بےان مےں انہوںنے کہا کہ انجمن پٹوارےاں صوبہ خےبرپختون خوا اپنے جائز مطالبات اور چارٹر آف ڈےمانڈ کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔ےہ ہڑتال اےک ہفتہ سے جاری ہے۔اس دوران خےبرپختون خوا کے صوبائی افسران جن مےں سےکرٹری رےونےو اور ممبر بورڈ آف رےونےو شامل ہےں نے پٹوارےوں کے عہدےداروں سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ ہڑتال ختم کردےں اور بعد مےں حکومت ان کے مطالبات منظور کرلے گی مگر انجمن پٹوارےاں کے صوبائی صدر محمد خان سواتی اور جنرل سےکرٹری نے کہا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلےم نہےں جاتے ہڑتال جاری رہے گی۔