اسامہ کی نعش کی تصاویر جعلی ہیں‘ پینٹاگون اصل جاری کرے: امریکی نیوی سیل
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) امریکی نیوی سیل رابرٹ اونیل نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی نعش کی تصاویر جعلی ہیں، غلط فہمی دور کرنے کیلئے پینٹاگون اصلی تصاویر جاری کرے۔ میں نے اسامہ بن لادن کو گولی ماری پھر کم ازکم 20 تصاویر کھینچی گئیں۔