خاتون جنت حضرت فاطمہ ؓ کانفرنس آج جامعہ نعیمیہ میں ہوگی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)خاتون جنت حضرت فاطمہ ؓ کانفرنس جامعہ نعیمیہ میںآج ہوگی،کانفرنس میں مختلف دینی اور سماجی شخصیات شریک ہوں گی۔ جماعت ایل حرم پاکستان کے ریز اہتمام خاتون جنت حضرت فاطمہ ؓ کانفرنس آج بروز اتوار صبح دس بجے جامعہ نعیمیہ جی نائن تھری اسلام آباد میں ہوگی۔کانفرنس میں مختلف دینی اور سماجی شخصیات شریک ہوں گی۔