پنجاب اسمبلی میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہونے کے خلاف قرارداد جمع Jan 18, 2020 10:30 AM, January 18, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خصوصی نامہ نگار) دالیں، سبزیاں اور مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے قرارداد جمع کرائی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+