کتاب ہدایت Oct 17, 2019 11:10 AM, October 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےآپ کہہ دیجئے! اچھا اگر مجھے اور میرے ساتھیوں کو اللہ تعالیٰ ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے (بہر صورت یہ تو بتاؤ) کہ کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچائے گا؟ سورۃ الملک (آیت: 28) شیئر کریں: Share Tweet Google+