نیوزی لینڈ میں دہشتگردی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،علی رضا سید
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے،انہوں نے کہا کہ کشمیری متاثرہ خاندانوں کے دکھ سے آشنا ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 70 برس سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں۔