مبارکباد دیتی ہیں تمہیں اس قوم کی مائیں
تمہاری کامیابی پر نہ کیوں اشعار فرمائیں
مبارکباد دیتی ہیں تمہیں اس قوم کی مائیں
ہماری قوم کو ہر دم میاں تیری ضرورت ہے
ہماری زندگانی کے سبھی دن تم کو مل جائیں
وفا کرتے نہیں وعدہ جو اپنی قوم و ملت سے
انہیں ہم بحیثیت قوم و ملت کیسے اپنائیں
تمہیں نااہل کہتے تھے جو خود نااہل تھے پیارے
وطن کو کس نے لوٹا ہے ذرا پردے کو اٹھوائیں
تمہارے دم قدم سے آج ہیں ہم ایٹمی طاقت
تمہاری جرأتوں سے دشمنان دین گھبرائیں
تو ہے وہ شیر جس کی ایک ہی للکار کے آگے
ہیں جتنے بھیڑیئے دھرتی پہ مارے ڈر کے مر جائیں
تمہی نے ولولہ تازہ دیا ہے قوم کو پھر سے
مشن اقبال و قائد کا ذرہ منزل کو پہنچائیں
وطن کی پاک مٹی کا ہر اک ذرہ امانت ہے
ہمارے پاس قائدؒ کا، یہ غداروں کو بتلائیں
تمہارے سر پہ ہے سایہ ہے میاں، شہہِ دوعالمؐ کا
نظامِ عدل قائم کر کے اس دنیا کو دکھلائیں
خدا کی رحمتیں ہوں گی اگر حق راہ پر ہوں گے
کبھی کلمۂ حق عابد سنانے سے نہ گھبرائیں
جاوید احمدعابد شفیعی javedahmad07@yahoo.com