کوئٹہ: کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 مزدور جاں بحق
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئلہ کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے دو کان کن جاں بحق ایک کی حالت غیر ہوگئی۔ جاں بحق کان کن سیف اللہ کو انکے آبائی علاقہ دشت حبیب خان کی نعش کو سمالانی کومچھ میں ورثاء کے حوالے کردیا۔
مزدور جاں بحق